6 ستمبر، 2024، 7:12 PM

غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف قم میں احتجاجی ریلی+ ویڈیو

غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف قم میں احتجاجی ریلی+ ویڈیو

قم میں نماز جمعہ کے بعد غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ ایران کے مقدس شہر قم میں نماز جمعہ کے بعد غزہ میں جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

مصلائے قدس میں نماز جمعہ کے بعد جانبازان اسکوائر سے احتجاجی ریلی شروع ہوئی جوکہ شہداء اسکوائر پر اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی میں زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ فلسطین کے شہر غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام پر مظالم کے بعد پوری دنیا میں احتجاج کیا جارہا ہے۔

News ID 1926452

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha