خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف قم میں احتجاجی ریلی+ ویڈیو
قم میں نماز جمعہ کے بعد غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
قم میں اسرائیل مخالف ریلی، امریکہ اور اسرائیلی پرچم نذر آتش
قم میں عوام نے نماز جمعہ کے بعد مختلف مقامات پر احتجاجی ریلی نکالی اور اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
سٹاک ہوم، قرآن پاک کی توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف حالیہ مہینوں میں ہونے والا سب سے بڑا مظاہرہ
تل ابیب میں نیتن یاہو کی آمریت اور بدعنوانی کے خلاف صہیونیوں کا گزشتہ رات کا مظاہرہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کے وسیع مظاہروں کا سلسلہ ساتویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
مغربی دنیا کی الہی مقدسات کے خلاف کھلی جنگ؛ عالم کفر اسلام سے خوف زدہ ہے،امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے الہی مقدسات کے خلاف مغربی دنیا کی کھلی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن کو جلاتے ہیں اور ہمارے مقدسات کی توہین کرتے ہیں، پتہ چلتا ہے کہ عالم کفر اسلام سے خوفزدہ ہے۔
-
چارلی ہیبڈو کے تضحیک آمیز اقدام کے خلاف ترکی میں احتجاجی مظاہرہ+ویڈیو
چارلی ہیبڈو کے اسلامی اقدار اور مقدسات پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متعدد ترک مسلمانوں نے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا احتجاجی مظاہرہ
ہفتے کے روز غاصب صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ہبیما اسکوائر پر صیہونی غاصب حکومت کے خلاف بڑا وسیع مظاہرہ ہوا جس میں ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم ۸۰ ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔ بعض ذرائع نے اس مظاہرے کی کال کے بعد تل ابیب کی صورتحال کو بحرانی بتایا۔
-
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ایرانی شہر تبریز میں مظاہرہ
ایرانی شہر تبریز میں عوام نے فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مرجعیت کے حق میں اور فرانسوی جریدے کے خلاف قم میں احتجاجی مظاہرہ
فرانسوی جریدے ’’شارلی ہیبڈو‘‘ کے گستاخانہ اقدام کے خلاف قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ (س) میں علمائے کرام کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں 100 سے ممالک کے طلاب اور علمائے کرام نے شرکت کی اور اس گستاخانہ اقدام کی مذمت کی۔
-
ایرانی طلباء کا برطانوی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
آج صبح تہران کی یونیورسٹیوں کے طلباء نے برطانیہ کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر حالیہ واقعات کے دوران برطانوی حکومت اور اس ملک سے چلنے والے میڈیا کی ملک میں مداخلت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
پورا ایران بلوائیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا؛
تبریز میں نماز جمعہ اور حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایرانی شہر تبریز میں آج نماز جمعہ کے سیاسی و عبادی اجتماع کے بعد عوام نے حالیہ ہنگامہ آرائیوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور مساجد، قرآن اور امام بارگاہوں سمیت مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف ایک عظیم پر امن احتجاجی مارچ کا اہتمام کیا۔