ایرانی شہر تبریز میں آج نماز جمعہ کے سیاسی و عبادی اجتماع کے بعد عوام نے حالیہ ہنگامہ آرائیوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور مساجد، قرآن اور امام بارگاہوں سمیت مذہبی مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف ایک عظیم پر امن احتجاجی مارچ کا اہتمام کیا۔

احتجاج میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سیاسی، مذہبی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha