16 جنوری، 2023، 2:31 PM

چارلی ہیبڈو کے تضحیک آمیز اقدام کے خلاف ترکی میں احتجاجی مظاہرہ+ویڈیو

چارلی ہیبڈو کے تضحیک آمیز اقدام کے خلاف ترکی میں احتجاجی مظاہرہ+ویڈیو

چارلی ہیبڈو کے اسلامی اقدار اور مقدسات پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متعدد ترک مسلمانوں نے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک میڈیا سے نقل کیا ہے کہ ترک مسلمانوں کی بڑی تعداد نے چارلی ہیبڈو کے اسلامی اقدار اور مقدسات پر حملوں کے خلاف استنبول میں احتجاجی ریلی نکالی۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور نعرے لگاتے ہوئے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت کی اور اسلام کے مقدسات اور شخصیات کی حمایت کا اعلان کیا۔

شرکاء نے اسلام دشمنوں کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد کی حمایت اور دین اسلام کی مقدسات اور نظریات کی حمایت پر زور دیا۔

News ID 1914211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha