چارلی ہیبڈو
-
چارلی ہیبڈو کے تضحیک آمیز اقدام کے خلاف ترکی میں احتجاجی مظاہرہ+ویڈیو
چارلی ہیبڈو کے اسلامی اقدار اور مقدسات پر حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متعدد ترک مسلمانوں نے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
قم میں رہبر معظم انقلاب سے تجدید عہد اور فرانسوی جریدے کے خلاف اجتماع+ویڈیو
مظاہرین نے دینی شخصیات اور اسلامی مقدسات کی توہین دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف قرار دیا اور فرانس کے صیہونی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے مرجعیت کی شان میں گستاخی کئے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف قم میں احتجاجی مظاہرہ
فرانسوی جریدے کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی توہین کے خلاف ایران سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
"چارلی ہیبڈو" اور ایرانو فوبیا کا منصوبہ
اب یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ آزادی اظہار میں ہولوکاسٹ کیوں شامل نہیں ہے اور توہین و تذلیل کا تعلق صرف مسلمانوں اور مذہب اسلام سے ہی کیوں ہے اور یہودیت اس اصول سے مستثنیٰ کیوں ہے۔؟
-
رہبر انقلاب اسلامی کی توہین آمیز تصاویر شائع کرنے پر چارلی ہیبڈو کےخلاف کشمیر میں میڈیا کمپین+تصاویر
کشمیری عوام نے چارلی ہیبڈو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کے طنزیہ کارٹون کی اشاعت کے خلاف ایک زبردست آن لائن مہم شروع کی ہے۔