22 اگست، 2024، 4:02 PM

غزہ کی پٹی اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں رہی، اقوام متحدہ

غزہ کی پٹی اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں رہی، اقوام متحدہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ فلپ لازارینی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں لکھا: بعض فلسطینی بچے بدھ کے روز دیر البلاح میں صلاح الدین اسکول پر بمباری کے نتیجے میں لگنے والی آگ میں جل کر  راکھ ہوگئے۔

 انہوں نے مزید لکھا کہ بہت ہو چکا ہے۔ غزہ کی پٹی اب بچوں کے لیے محفوظ جگہ نہیں رہی، کیا کوئی انسانیت باقی ہے؟

News ID 1926122

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha