ریلیف اینڈ ورک ایجنسی
-
مغرب کا غزہ میں سرگرم اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کی امداد بند کرنا شرمناک اقدام ہے، اردن
اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے جھوٹے الزامات کے سبب فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لئے سرگرم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی کے خلاف امریکہ اور مغرب کی معاندانہ کارروائیوں اور مالی مدد کی معطلی پر ردعمل کا اظہار کیا۔