21 جولائی، 2024، 3:38 PM

حیفا میں ایک بار پھر زوردار دھماکہ

حیفا میں ایک بار پھر زوردار دھماکہ

صہیونی ذرائع ابلاغ نے حیفا میں زوردار دھماکے کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی ساحلی شہر حیفا میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہر میں دھماکے کی آواز سننے کے بعد فضا میں جنگی طیارے گشت کررہے ہیں۔ ابھی تک دھماکے کی نوعیت اور نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز یمنی فوج نے اسرائیلی دارالحکومت پر جدید ترین ڈرون طیارے سے حملہ کیا تھا جس میں صہیونی حکام کے مطابق ایک ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے تھے۔

News ID 1925544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha