23 مئی، 2024، 6:41 PM

تشییع کنندگان کے ہجوم میں "لبیک یا زھرا" کا پرچم لہرایا گیا

تشییع کنندگان کے ہجوم میں "لبیک یا زھرا" کا پرچم لہرایا گیا

بعض لوگ فلسطین، حزب اللہ، پاکستان اور عراق کے پرچموں کے ساتھ آئے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشہد میں شہید صدر رئیسی، شہید موسوی اور شہید مالک رحمتی کی تشییع کے دوران شرکاء کے ہاتھوں میں "لبیک یا زھرا"، "لبیک یا زینب" اور "لبیک یا حسین" کے پرچم تھے۔
 

News ID 1924249

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha