شہید موسوی
-
شہید خدمت سید مہدی موسوی شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپردخاک
شہید صدر رئیسی کے سیکورٹی چیف شہید سید مہدی موسوی کو بڑی تعداد میں لوگوں نے تشییع کے بعد شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں سپردخاک کردیا۔
-
تشییع کنندگان کے ہجوم میں "لبیک یا زھرا" کا پرچم لہرایا گیا
بعض لوگ فلسطین، حزب اللہ، پاکستان اور عراق کے پرچموں کے ساتھ آئے تھے۔
-
طوفان الاقصی مکمل طور پر ایک فلسطینی آپریشن تھا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی آپریشن کی منصوبہ بندی مکمل طور پر فلسطینیوں نے کی اور اسے کامیابی سے انجام دیا۔