زینب
-
تشییع کنندگان کے ہجوم میں "لبیک یا زھرا" کا پرچم لہرایا گیا
بعض لوگ فلسطین، حزب اللہ، پاکستان اور عراق کے پرچموں کے ساتھ آئے تھے۔
-
عالم اسلام کی خاموشی ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے، ایم ڈبلیو ایم پنجاب
لاہور میں پریس کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ اس سال ہمارا دل فلسطینی مظلوموں کیلئے سخت رنجیدہ ہے، 33 ہزار مظلوم و بے گناہ فلسطینیوں کو وحشیانہ بمباری سے شہید کیا جا چکا ہے، عالم اسلام کی خاموشی ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں شہادت مولائے کائنات کی مناسبت سے عزاداری جاری
مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت خدیجۃ الکبریؑ ولادت سے وفات تک
حضرت خدیجہؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری زوجہ اختیار نہیں کی اور آپ کی وفات کے بعد بھی آپ کو اچھے الفاظ میں یاد فرماتے تھے۔
-
غزہ جنگ؛ پاکستان میں بائیکاٹ مہم سے اسرائیل نواز کمپنیوں کو بھاری مالی نقصان
غزہ پراسرائیل کی مسلسل بمباری اور حملوں کے کیخلاف پاکستانی عوام کی طرف سے ایسی غیرملکی کمپنیوں اور برانڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے جو اسرائیل اور اس کے حمایتی ممالک سے تعلق رکھتی ہیں۔