21 مئی، 2024، 2:30 PM

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت، اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت، اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں

شہید آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ شہید امیر عبد اللہیان کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کیا گیا۔

مہر نیوز کے مطابق، شہید آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ شہید امیر عبد اللہیان کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کیا گیا جب کہ رکن ممالک کے جھنڈے بھی اس تنظیم کے سیکرٹریٹ میں سرنگوں رہیں گے۔

News ID 1924120

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha