26 اپریل، 2024، 7:40 AM

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں کی اٹھاسی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی۔

بھارتی انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا۔

News ID 1923585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha