مہاراشٹرا
-
مہاراشٹرا کی مسجد میں دھماکہ، دو افراد گرفتار، عید سے قبل خوف و ہراس
مہاراشٹرا کے ضلع بیڈ میں اتوار کی صبح ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے اندرونی حصے کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں کی اٹھاسی نشستوں پر پولنگ ہوگی۔