اترپردیش
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو شہید کردیا
بھارت میں رمضان المبارک میں بھی مسلمان کے خلاف ہندو دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اور مسجد شہید کردیا۔
-
یو پی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کو عوامی غیظ و غضب کا سامنا
بھارتی ریاست اتر پردیش میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کے قافلے کو کالے جھنڈے دکھانے، ان پر کیچڑ پھینکنے کے ایک درجن سے زائد واقعات پیش آئے ہیں۔
-
بھارت میں ہندو دہشت گردوں کے حملے میں مسلمان جوان جاں بحق
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو دہشت گردوں نے مسلمان نوجوان پر حملہ کرکے اسے بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔
-
بھارت کی شمالی ریاست میں 50 سے زائد بچے پُراسرار بیماری کی وجہ سے ہلاک
بھارت کی شمالی ریاست کے مختلف اضلاع میں 50 سے زائد بچے پُراسرار بیماری کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا مرکز
بھارت کے سو سے زائد سینیئر بیوروکریٹس نے بی جے پی کی حکومتی پالیسی کے باعث بھارتی ریاست یوپی کو نفرت انگیزی اورامتیازی سلوک کا مرکز قرار دے دیا ہے۔
-
اتر پردیش کی حکومت نے گائے کو ذبح کرنے پر 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ مقرر کردیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے گائے کے ذبیحے کے خلاف آرڈیننس 2020ء جاری کر دیا گیا ہے۔ اس آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے ۔
-
اترپردیش کی پولیس کا مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد/ مسلمانوں کی دو جگہیں پاکستان یا قبرستان
بھارت بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک اور پولیس کے بہیمانہ تشدد کی خبریں مسلسل موصول ہورہی ہیں، پولیس مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے یہ کہتی ہے کہ مسلمان یا مرجائیں یا پاکستان چلے جائیں۔