22 اپریل، 2024، 10:41 PM

ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی صدر کی اہلیہ  نے پاکستان سوئٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا۔ 

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایرانی صدر کی اہلیہ کا استقبال کیا۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی اہلیہ نے یتیم بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف کی۔ 

ترجمان کے مطابق اس موقع پر فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

News ID 1923508

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha