صدر کا دورۂ پاکستان
-
صدر پزشکیان لاہور سے اسلام آباد روانہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران لاہور میں علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دینے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، پاکستانی دفتر خارجہ
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جو ان کا بطور صدر پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔