10 فروری، 2024، 9:15 PM

فلسطین، رام اللہ میں صیہونیوں کے خلاف کاروائی

فلسطین، رام اللہ میں صیہونیوں کے خلاف کاروائی

فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجی پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

ذرائع کے مطابق مغربی رام اللہ کے شبطین گاوں میں ایک صیہونی فوجی کو کار نے کچل ڈالا۔

تاہم اس حملے کی مزید تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1921818

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha