رام اللہ
-
مقبوضہ فلسطین: کار بم کے دھماکے نے راملہ شہر کو ہلا کر رکھ دیا + ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس کا شمالی مغربی شہر راملہ کار بم دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
غرب اردن میں صہیونی فوج کے چھاپے، کئی بے گناہ فلسطینی گرفتار
غرب اردن کے مختلف شہروں میں صہیونی فوج نے چھاپے مار کر متعدد بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلسطین: صیہونی فورسز نے فلسطینی نوجوان کو چیک پوسٹ پر ہی شہید کر دیا+ فلم
فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے شمال میں بیت ایل چیک پوسٹ پر قابض اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن پر صہیونی فورسز کی جارحیت
صہیونی فورسز نے غرب اردن کے مختلف مقامات پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
فلسطین، رام اللہ میں صیہونیوں کے خلاف کاروائی
فلسطینی ذرائع نے رام اللہ کے مغرب میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کی اطلاع دی۔
-
فلسطین، غرب اردن پر صہیونی فوج کے شدید حملے
مغربی کنارے کے شہر جنین اور رام اللہ میں مختلف مقامات پر صہیونی فوج نے حملے کئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"جیل ہمارے لئے قبرستان تھی" اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والی فلسطینی لڑکی کی درد بھری کہانی
اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والی فلسطینی لڑکی روان ابوزیادہ نے کہا کہ اسرائیلی مظالم کی شدت سے ہر دن ایک سال کے برابر لگتا تھا۔
-
غاصب صیہونی رجیم کے ایک ہی رات میں غزہ پر 320 فضائی حملے/مغربی کنارے میں درجنوں فلسطینی گرفتار
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر چھاپے مار کر کم از کم 123 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جب کہ اسی دوران قاتل رجیم نے اعلان کیا کہ اس نے صرف گزشتہ رات غزہ کو 320 مرتبہ نشانہ بنایا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں صہیونیوں کے خلاف کاروائی، بس پر فائرنگ
رام اللہ کے شمال میں بس میں سوار صہیونی آبادکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
-
فلسطین، نابلس اور جنین میں فلسطینیوں اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، ویڈیو
غاصب صہیونی فورسز کی جانب سے غرب اردن میں مختلف مقامات پر کاروائیوں کے بعد فلسطینی مقاومتی تنظیموں اور حملہ آور صہیونی اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔
-
فلسطین، صہیونیوں کی بربریت جاری، مزید ایک فلسطینی شہید
صہیونی آبادکاروں نے رام اللہ کے نزدیک فلسطینی قصبے ترمسعیا پر حملہ کرکے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔
-
فلسطین، رام اللہ میں مجاہدین کا حملہ، ایک صہیونی فوجی زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے رام اللہ میں مقاومتی تنظیموں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
رام اللہ میں صہیونی فورسز کی دہشت گردی، فلسطین شہید کا گھر دھماکے سے اڑا دیا، ویڈیو
غاصب صہیونی افواج نے تل ابیب میں خودکش حملہ کرنے والے فلسطینی مجاہد معتز الخواجا کا رام اللہ میں واقع گھر دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا۔