-
امریکہ کی ایک مخاصمت آمیز کارروائی؛ خلیج فارس آبی گزرگاہ اتھارٹی پر پابندی عائد
امریکہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات میں حسن نیت کے دعووں کے باوجود ایک اور ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے خلیج فارس آبی گزرگاہ اتھارٹی کے خلاف نئی کارروائی کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی جارحیت کا جواب دے دیا گیا، مزید تجاوز پر سخت ردعمل ہوگا، سپاہ پاسداران کا انتباہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے بندرعباس کے قریب امریکی حملے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دوبارہ کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں ایران کا ردعمل زیادہ سخت اور فیصلہ کن ہوگا۔
-
کویت میں دھماکوں کی آوازیں؛ امریکی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
کویتی فوج نے ملک میں دھماکوں کی آوازوں کے بعد دعوی کیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے مبینہ ڈرون اور میزائل حملوں کو کامیابی سے روک لیا، جبکہ دوسری جانب امریکہ پر ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔
-
جمعرات کی صبح جنوبی ایران میں کیا ہوا؟ دھماکے اور جوابی کارروائی کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں جمعرات کی علی الصبح اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہوگئی جب امریکی بحری جہازوں کی نقل و حرکت، فضائی حملوں اور اس کے بعد ایرانی افواج کی جوابی کارروائی کے باعث بندرعباس، قشم اور سیریک سمیت کئی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
افزودہ یورینیم کے ذخائر کسی صورت مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں، علی باقری
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا قسام کمانڈر کی شہادت پر تعزیتی بیان، مزاحمت کے تسلسل کے عزم کا اعادہ
حزب اللہ نے القسام بریگیڈ کے سینئر کمانڈر محمد عودہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت جنگی جرائم اور بہیمانہ کارروائیوں کے ذریعے فلسطینی مزاحمت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔