24 جنوری، 2024، 2:20 PM

فلسطین کے حوالے سے ایران اور ترکی مشترکہ موقف رکھتے ہیں، ایرانی صدر

فلسطین کے حوالے سے ایران اور ترکی مشترکہ موقف رکھتے ہیں، ایرانی صدر

ترکی روانہ ہونے سے پہلے صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حکم کو 30 ارب ڈالر تک لےجانے کو کوشش کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران اور ترکی کے درمیان اچھے اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملک باہمی تجارت کا حجم بڑھاکر 30 ارب ڈالر تک لے جانے کے لئے پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران دونووں ملکوں کے مفاہمتی یایداشتوں پر بھی دتت کئے جائیں۔

صدر رئیسی نے کہا کہ ایران اور ترکی فلسطینی مظلوم عوام کے حوالے سے مترکہ موقف رکھتے ہیں۔ امریکہ اور مغربی ممالک کی مدد کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر کوششوں کے باوجود صہیونی حکومت جنب بندی اور حملے بند کرنے پر راضی نہیں ہے۔

انہوں نے  کہا فلسطینی قوم اس جنگ میں کامیاب ہوگی اور اسرائیل نابود ہوجائے گا۔

News ID 1921457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha