اردوگان
-
صدر رئیسی کے دورہ ترکی کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری؛
ایران اور ترکی کا تمام شعبوں میں اعلی سطحی تعاون پر اتفاق
دونوں ممالک کے صدور نے اعلی ترین سطح پر تعلقات بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی غزہ پر جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین کے حوالے سے ایران اور ترکی مشترکہ موقف رکھتے ہیں، ایرانی صدر
ترکی روانہ ہونے سے پہلے صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حکم کو 30 ارب ڈالر تک لےجانے کو کوشش کررہے ہیں۔
-
امریکہ کو فسلطینی عوام کے بارے میں فیصلے کا حق نہیں، صدر رئیسی
ترک صدر اردوگان سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ حماس فسلطین کی قانونی اور عوامی ووٹ سے منتخب حکمران جماعت ہے لہذا حماس ہی غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔
-
مغرب کی اسلام مخالف پالیسی، نیٹو سربراہ نے قرآن کی توہین کو آزادی بیان قرار دیا
نیٹو کے سربراہ نے سویڈن میں قرآن کریم کی توہین پر اسلام مخالف موقف اپناتے ہوئے گستاخ قرآن کے عمل کو آزادی بیان کا حصہ قرار دیا۔
-
سروے کے مطابق ترکی کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اردوگان جیت جائیں گے
2 مختلف سروے کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ ترکی کے موجودہ صدر، کل کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جیت جائیں گے۔