7 جنوری، 2024، 5:39 PM

صیہونی رجیم کے وحشیانے حملے میں مزید دو صحافی شہید، ذرائع

صیہونی رجیم کے وحشیانے حملے میں مزید دو صحافی شہید، ذرائع

خبر رساں ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے میں مزید دو صحافیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے غزہ پر حملوں میں مزید دو صحافی مارے گئے ہیں۔

تفصیلات کے صحافی مصطفی صورایا اور حمزہ الدحدوث خان یونس کے مغرب میں بمباری کے نتیجے میں شہید ہوئے۔ 

واضح رہے کہ دونوں صحافیوں کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی کے خلاف جاری جنگ میں شہید صحافیوں کی تعداد 109 ہو گئی۔

News ID 1921117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha