صیہونی حکومت
-
صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکہ میں مسلمان خاتون سینیٹر کی رکنیت معطل
دوہزار انیس میں الہان عمر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا تھا کہ امریکی سیاست میں جو بھی اسرائیل کی حمایت کرتا ہے وہ اصولوں کے بجائے پیسوں کیلئے کرتا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً صیہونی حکومت کے دوسرے سفیر کا استعفیٰ
صہیونی حلقوں میں بڑھتے ہوئے بحران اور اعلیٰ عسکری اور سیاسی سطح تک شدت اختیار کرتے ہوئے ان اختلافات میں کینیڈا میں صہیونی سفیر نے نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت علاقے کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت موت کے خوف سے خودکشی کرنا چاہے تو ہم اسے نہیں روکیں گے،ایرانی فوج کے سربراہ
ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ایرانی فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، علاقائی سالمیت اور نظام کو خطرہ ہوا تو فوج پوری طاقت کیساتھ دشمن کا مقابلہ کریگی اور اسے منہ توڑ جواب دیگی۔
-
بحرینی رہنما کا مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کا دورہ بحرین اسلام کے خلاف اعلان جنگ ہے
بحرینی رہنما عبداللہ صالح نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین کے متعلق کہا کہ یہ درست نہیں کہ اس طرح کے دورے صرف دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کے پیچھے اس سے بھی بڑے مقاصد ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت، صرف ہتھیار کی زبان سمجھتی ہے، اسماعیل ہنیہ
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ سیف القدس اس وقت تک نیام میں نہیں جائے گی جب تک قابضین کو اس پاک زمین سے بے دخل نہ کر دے۔