7 دسمبر، 2023، 6:56 PM

ایرانی صدر کی روس کے صدر سے ملاقات

ایرانی صدر کی روس کے صدر سے ملاقات

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی کچھ دیر پہلے ماسکو میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ تعلقات، علاقائی مسائل اور فلسطینی میں جاری جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

​​​​​مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی کچھ دیر پہلے ماسکو میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ تعلقات، علاقائی مسائل اور فلسطینی میں جاری جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1920426

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha