2 دسمبر، 2023، 1:00 PM

مقاومتی جوانوں اور غاصب صہیونیوں کے درمیان تصادم، ویڈیو

مقاومتی جوانوں اور غاصب صہیونیوں کے درمیان تصادم، ویڈیو

غزہ کے مختلف مقامات پر فلسطینی جوانوں اور غاصب صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطین الیوم نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت کے بعد کئی مقامات مقاومتی جوانوں اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رضوان میں اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کیا۔ فلسطینی جوانوں کی طرف سے جوابی وار کے بعد فریقین میں گھمسان کی لڑائی ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے صہیونی فوج کی ایک بکتربند گاڑی کو تباہ کرنے کے بعد آگ لگادی۔

دوسری جانب غزہ کے قصبے حجر الدیک اور خان یونس کے مشرق میں بھی شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غزہ کے مغربی قصبے الشالیھات میں فلسطینی جوانوں نے غاصب فورسز پر بموں سے حملہ کیا ہے۔
 

News ID 1920309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha