6 دسمبر، 2023، 10:22 AM

فلسطین، سرایا القدس اور غاصب صہیونیوں کے درمیان تصادم، ویڈیو

فلسطین، سرایا القدس اور غاصب صہیونیوں کے درمیان تصادم، ویڈیو

خان یونس اور دیگر علاقوں میں فلسطینی جوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید تصادم کے واقعات ہورہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ کے شہر خان یونس کے اطراف میں مقاومتی تنظیموں اور غاصب صہیونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔

تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ سرایا القدس کے جوان خان یونس میں اسرائیلی فوج سے خوب مقابلہ کررہے ہیں۔

المیادین کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ شیخ رضوان کے نزدیک کلینک پر حملہ کرنے کی وجہ کئی فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

دوسری صہیونی طیاروں نے جبالیا کیمپ پر حملہ کرکے مکانات کو نشانہ بنایا ہے۔

News ID 1920393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha