2 دسمبر، 2023، 1:55 PM

صیہونی رجیم کے نئے جرائم، فلسطینی شہداء کے اعضائے بدن چوری

صیہونی رجیم کے نئے جرائم، فلسطینی شہداء کے اعضائے بدن چوری

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کاکہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج الشفاء ہسپتال پر حملہ کرکے کافی تعداد میں لاشوں کو لے گئی لیکن چند دنوں کے بعد صرف 110 لاشیں واپس کی گئیں جب کہ دیگر لاشیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

News ID 1920312

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha