7 اکتوبر، 2023، 5:15 PM

رہبر معظم کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، آئی ایس او پاکستان

رہبر معظم کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، آئی ایس او پاکستان

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے، فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی انشاء اللہ فتح قریب ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صیہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔

حسن عارف کا مزید کہنا تھا کہ رہبر عظیم الشان آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا اور اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی انشاء اللہ فتح قریب ہے۔

News ID 1919219

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha