صدر حسن عارف
-
رہبر معظم کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، آئی ایس او پاکستان
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے، فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی انشاء اللہ فتح قریب ہے۔