مہر نیوز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر میں کروڑوں زائرین اربعین حسینی کی اپنے ملکوں کو واپسی کے بعد خلوت کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔
اس خلوت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خادمین نے حرم کے ایک حصے کو بند کر کے صحن اور شبستان کو دھونے کی سعادت حاصل کی۔
حرم حسینی کے خادموں نے روضہ مطہر کو غسل دینے کے بعد نئے قالین بھی بچھا دئے۔
زیر نظر تصاویر میں آپ حرم حسینی کی دھلائی کے ایمان افروز مناظر کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ