حسین
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت مسلم بن عقیلؑ تحریک کربلا کے ابتدائی شہداء میں سے تھے
حضرت مسلم بن عقیل نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے حکم پر کوفہ جاکر لوگوں کو حضرت امام حسین کی حمایت پر آمادہ کیا اور آپ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی۔
-
حج بیت اللہ کے لئے عازم قاریان قرآن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
حج ابراہیمی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔
-
اسرائیلی حملے کی جوابی کاروائی پر ایران مبارکباد کا مستحق ہے، پاکستانی سینئر سیاستدان
مسلم لیگ ق پاکستان کےصدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کیلئے صلاحیت اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔
-
پاکستانی سابق وفاقی وزیر کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل کے اندر گھس کر حملہ کرنا ایران کی بڑی کامیابی ہے
پاکستانی سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر حسین گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی ہمدردی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن ایران نے بہترین حکمت عملی سے اس کو ناکوں چنے چبوادیا۔
-
پاسداران انقلاب کے سینیئر کمانڈر رضا زاہدی دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید، شہید زاہدی کون تھے؟
جنرل محمد رضا زاہدی نومبر 1959 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ 1979 میں سپاہ پاسداران انقلاب میں شامل ہوئے اور آٹھ سالہ جنگ کے دوران سپاہ پاسداران کی طرف سے کئی محاذوں پر لشکر کی قیادت کی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے کچھ دیر پہلے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024: ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری
پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانی نگراں وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ون آن ون ملاقات
پاکستانی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستانی بزرگ عالم دین "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے
آیت اللہ محسن علی نجفی، پاکستان کے شیعہ عالم دین، مفسر، مؤلف اور مترجم جنہوں نے دینی مدارس اور پرائیوٹ سکول اور کالج کا قیام عمل میں لایا۔ اسوہ سکول اینڈ کالجز سسٹم کی بنیاد رکھی۔
-
2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟
اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔
-
ایران اسلامی تعلیمات کی بدولت ایک عظیم طاقت بن چکا ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ایران اسلام تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ایک عظیم طاقت بن گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تہران، شہید جنرل موسوی کی تشییع جنازہ/ شہید رضی نے شہادت کا راز شہید قاسم سلیمانی سے پایا
شہید قاسم سلیمانی کے دیرینہ ساتھی اور مدافع حرم جنرل سید رضی موسوی کی تشییع جنازہ آج صبح تہران کے امام حسین اسکوائر شروع ہوئی۔
-
پاکستانی معروف سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو/ قسط1؛
فلسطین پاکستانی عوام کے ڈی این اے میں شامل ہے/ پاک ایران گیس پائپ لائن پاکستانی عوام کی ضرورت ہے
پاکستانی سینٹ میں دفاع کمیٹی کے سربراہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں جس کا بانی قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔ ان کا قول، کردار اور پالیسی ہمارے لئے مقدم اور مقدس ہے اس سے کوئی انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
-
پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
دہشت گردی علاقائی امن کے لیے اجتماعی چیلنج ہے/ ایران میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت
امیرعبداللہیان کے ساتھ گفتگو میں پاکستانی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایران کے ساتھ مل کر کام کرنے کے پاکستان کے پختہ عزم پر زور دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت زینب (س) کا جہاد عاشورائی ثقافت کی بقا کا سبب بنا
حجۃ الاسلام و المسلمین عالم الہدی نے کہا کہ حضرت زینب س نے بنی امیہ کے پروپیگنڈے کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے اسے ناکام بنا دیا اور اپنے خطبوں کے ذریعے شہدائے کربلا کے خون کا دفاع کرتی رہیں۔
-
آج امریکہ کی خونی سیاست دنیا پر واضح ہوچکی ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پہلے سے زیادہ دنیا امریکہ کے خلاف متحد ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ امریکہ کی خونی پالیسیاں دنیا پر واضح ہو رہی ہے۔
-
یا علی بن موسی الرضا (ع) کوڈ کے ساتھ ایرانی مسلح افواج کی مشق 2023ء کا آغاز
ایران کی برّی افواج کی مشق 2023ء آج صبح علی بن موسیٰ الرضا (ع) کے کوڈ کے ساتھ اصفہان کے شہر نصر آباد میں آرمی کمانڈر انچیف کی موجودگی میں شروع ہوئی۔
-
غزہ کی نسل کشی کے لیے اپنی آواز بلند کریں، پاکستانی معروف اداکارہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین بھی فلسطین کی حمایت میں میدان میں آگئی ہیں۔
-
امام حسین ع کے حرم مطہر کو غسل دینے اور فرش نو بچھانے کے ایمان افروز مناظر
کربلا میں حرم امام حسین ع کے خادموں نے روضہ مبارک کو غسل دینے کے بعد نیا فرش بچھانے کی سعادت حاصل کی۔
-
ہم نے کرد مسلح گروہوں کو ایران کی سرحد سے نکال دیا ہے، عراقی وزیرخارجہ
عراقی وزیر خارجہ نے اعلان کہا ہے کہ ایرانی سرحد سے مسلح کرد جنگجوؤں کی منتقلی شروع کر دی ہے۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا انعقاد، ہزاروں افراد کی شرکت
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ یزیدیت شکن اربعینِ حسینی جہاں امام عالی مقام کے راستے کی پیروی کا وعدہ ہے وہیں یزیدیت اور اس کے پیروکاوں سے رزم کا بھی اعلان ہے، جو کربلا سے شروع ہوئی لیکن عزاداری کی شکل میں آج تک جاری ہے۔
-
اربعین عظیم اسلامی تہذیب کی تشکیل کے لیے ملت کے اتحاد کا مظہر تھا، ایرانی صدر
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اربعین کے منفرد واقعے کو امت اسلامیہ کے اتحاد اور مزاحمت کا مظہر قرار دیا۔
-
تم کیا جانو، حسین علیہ السلام کیا ہے
پھر کوئی عراقی خاتون سورہ قدر پڑھتی پاس سے گزری۔ وماادراک ما لیلتہ القدر۔۔۔ یہ میرے حساب کتاب کا اصل جواب تھا۔ تم کیا جانو، حسین ع کیا ہے۔
-
اربعین کا عالمی اجتماع حسینی نصب العین کا تسلسل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت سید الشہداء (ع) کے چاہنے والوں کے عالمی اجتماع نے ایک بار پھر پرشکوہ حسینی نصب العین کی وحدت اور تسلسل کی عظمت کا مظاہرہ کیا۔
-
چہلمِ امام حسین (ع) کے موقع پر پاکستان بھر میں جلوس+ویڈیو، تصاویر
نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس برآمد۔
-
دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (سلام اللہ علیہما) کے حرم تک اربعین مارچ
دمشق میں روضہ حضرت رقیہ (س) سے حضرت زینب (س)کے حرم تک اربعین مشی کی گئی۔
-
تہران کے عاشقان حسینی کا خاندان عصمت و طہارت سے جوش عقیدت
تہران میں اربعین حسینی کی یادگار مشی کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے حیاتنا الحسین، حب الحسین یجمعنا، القرآن یھدینا کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ لبیک یا حسین اور لبیک یا مہدی کا شعار بلند کرتے ہوئے عزاداری کی۔
-
کربلا میں اربعین پر عاشقان حسینی کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے لاکھوں زائرین نجف سے پیدل چل کر کربلا پہنچ گئے ہیں اور اس وقت بین الحرمین میں لبیک یا حسین کر صدائیں گونج رہی ہیں۔ فضا میں عشق حسینی کا انقلاب انگیز سماں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عراق میں تعینات سفیر کو ٹیلی فون؛ اربعین کی صورت حال سے آگاہی حاصل کی
ایرانی وزیر خارجہ نے عراق میں تعینات سفیر اور قونصل جنرلز کے ساتھ ایک الگ ٹیلی فون پر بات چیت میں زائرین اربعین حسینی کو فراہم کی جانے والی خدمات کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہی حاصل کی۔
-
اس سال زائرین کی شرکت پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ متوقع ہے، مشیر تولیت حرم امام حسین ع
کربلا میں تولیت حرم امام حسین علیہ السلام کے مشیر نے کہا کہ اس سال ہم زائرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافے کا مشاہدہ کریں گے۔