مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوب مشرق میں واقع صوبہ سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران کو جوانوں نے خفیہ اداروں کے تعاون سے دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک تباہ کردیا ہے۔ دہشت گرد گروہ مختلف شہروں میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے منصوبہ بنارہا تھا۔
بیان کے مطابق کاروائی میں دوران دو دہشت گرد مارے گئے اور سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ قبضے میں لے لیا۔
سپاہ پاسداران اور خفیہ اداروں نے مشترکہ کاروائی کرکے جنوب مشرق میں دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ کردیا۔ دہشت گرد عناصر تخریب کاری کے منصوبے بنارہے تھے۔
News ID 1916678
آپ کا تبصرہ