دہشتگرد نیٹ ورک
-
نیٹو انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، سابق امریکی عہدیدار
ایک سابق امریکی انسانی حقوق کے ماہر نے اپنے ایک مضمون میں دنیا کے مختلف خطوں میں نیٹو افواج کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ عسکری تنظیم انسانیت کی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ کردیا گیا
سپاہ پاسداران اور خفیہ اداروں نے مشترکہ کاروائی کرکے جنوب مشرق میں دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ کردیا۔ دہشت گرد عناصر تخریب کاری کے منصوبے بنارہے تھے۔
-
شاہ چراغ (ع) حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایرانی سیکورٹی اہلکار
ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ شاہ چراغ (ع) دہشت گرد حملے کے سہولت کار نیٹ ورک کے 42 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
-
ترک یوتھ یونین نے انقرہ سے نیٹو سے نکلنے کا مطالبہ کردیا
ترکیہ کے نوجوانوں نے ایک احتجاجی ریلی نکالی اور اپنے ملک کو نیٹو کی فوجی تنظیم سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان، پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملتان،لاہور، گوجرانوالہ سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
-
ایران مخالف "سعودی انٹرنیشنل" دہشتگرد نیٹ ورک کی کارکن گرفتار
ایران میں سعودی انٹرنیشنل دہشت گرد نیٹ ورک سے جڑی الہام افکاری کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے وزارت انٹیلی جنس کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔