مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں وزیر اعظم نیکول پاشینیان کا باضابطہ استقبال کیا۔
ایرانی مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے مہمان صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا اور وزیر اعظم نیکول پاشینیاننے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔
اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے قومی ترانے بجائے گئے ۔
آپ کا تبصرہ