باضابطہ استقبال
-
رہبر معظم انقلاب کا حیدر حیدر کے نعروں سے استقبال، روح پرور مناظر
حسینیہ امام خمینیؒ میں ہزاروں کی تعداد میں اسکول اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے حیدرؑ حیدرؑ، لبیک یا خامنہ ای ، لبیک یا اقصیٰ کے نعروں کے ساتھ رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کا استقبال کیا۔
-
کیوبا کے صدارتی محل میں صدر رئیسی کا باضابطہ استقبال
کیوبا کے صدر میگل ڈائیز کینل نے صدارتی محل انقلاب پیلس میں باضابطہ طور پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا استقبال کیا۔
-
عمان کے بادشاہ کا تہران میں باضابطہ استقبال+ ویڈیو
عمان کے بادشاہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی دارلحکومت تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اب سے کچھ دیر پہلے آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد کمپلیکس میں ہیثم بن طارق آل سعید اور وفد کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ویڈیو| جکارتہ میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
ایرانی صدر کے انڈونیشیائی صدارتی محل میں داخل ہوتے ہی ان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
جوکو ویدودو کی جانب سے مرڈیکا محل میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
انڈونیشیاء کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کا صدارتی محل میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
عراقی صدر کا دورۂ تہران؛ ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
عراقی صدر کا، آج تہران میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
-
قزاقستان کے وزیراعظم کا دورۂ تہران؛ ایرانی نائب صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال
قزاقستان کے وزیراعظم علی خان سمیلوف کا، آج تہران میں ایرانی نائب صدر محمد مخبر نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
-
بیلاروس كے صدر ايران پہنچ گئے/تہران میں باضابطہ استقبال
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے پیر کی صبح اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا چین میں باضابطہ استقبال
استقبالیہ تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اعلیٰ سطحی وفد کی نیشنل پیپلز کانگریس آمد پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
آیت اللہ رئیسی کا چین میں باضابطہ استقبال+ویڈیو
چین کے صدر شی جن پنگ نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں وزیر اعظم نیکول پاشینیان کا باضابطہ استقبال کیا۔