آرمینیا کے وزیر اعظم
-
ایرانی صدر آیت رئیسی اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی علاقائی صورت حال کے بارے میں گفتگو
آرمینیا کے وزیر اعظم کے دفتر نے ایران کے صدر اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان خطے میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں ٹیلی فونک مشاورت کا اعلان کیا۔
-
آرمینیا کے وزیراعظم کی رہبر معظم انقلاب کو عید الفطر کی مبارکباد
آرمینیا کے وزیراعظم "نکول پاشنیان" نے عید فطر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی "آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای" اور ایرانی صدر "سید ابراہیم رئیسی" کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔
-
آرمینیا کے وزیراعظم کیجانب سے رہبر معظم انقلاب اور صدر رئیسی کو نوروز کی مبارکباد
نئے ایرانی سال کی ابتداء کی مناسبت سے آرمینیا کے وزیراعظم کیجانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی و صدر آیت اللہ رئیسی کو نوروز کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایران و ایرانی عوام کیلئے نئے سال میں امن و امان و سکون کی آرزو کی گئی ہے۔
-
ایرانی صدر کی آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛
قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ اور تہذیب کا حصہ ہے، یہاں کی سلامتی اور امن ایران کے لیے انتہائی اہم ہے
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قفقاز کا خطہ ایران کی تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا حصہ ہے اور ہم اس خطے میں ہونے والی پیش رفت اور حالات کے بارے میں حساس ہیں لہذا قفقاز کے علاقے میں ترقی، سلامتی اور امن ایران کے لیے بہت اہم ہے۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں وزیر اعظم نیکول پاشینیان کا باضابطہ استقبال کیا۔