23 جون، 2022، 2:20 PM

ایران کے 2 امدادی طیارے افغانستان پہنچ گئے

ایران کے 2 امدادی طیارے افغانستان پہنچ گئے

افغانستان کی عبوری حکومت طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ افغان زلزلہ زدگان کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 امدادی طیارے کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کی عبوری حکومت طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ افغان زلزلہ زدگان کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 امدادی طیارے کابل پہنچ گئے ہیں۔

یہ بات ذبیح اللہ مجاہد نےکہا کہ زلزلے کے متاثرین کے لیے ایران کے امدادی سامان پر مشتمل دو طیارے آج افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔

آج کی صبح بھی ایرانی ہلال احمر کے سکریٹری جنرل نے کہا  کہ ایران کی دو امدادی کھیپ افغانستان روانہ کی جائے گی جس میں  جس میں 400 امدادی خیمے اور 800 کارپٹ شامل ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس سے پہلے الگ الگ پیغامات میں اس المناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والے کے لیے مغفرت اور پسماندگان کیلیے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1911318

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha