امدادی سامان روانہ
-
غزہ کے امدادی سامان صہیونی حکومت کے ہاتھوں غارت ہوتے ہیں، امریکی ذرائع ابلاغ
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے لئے بھیجے جانے والے امدادی سامان صہیونی حکومت کے ہاتھوں غارت ہوتے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امداد کھیپ روانہ کر دی گئی
پاکستانی وزیر اعظم کے حکم پر لبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد سامان بھیجا گیا۔
-
پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے مزید امدادی سامان روانہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا۔
-
9واں ایرانی امدادی طیارہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا
شامی زلزلہ زدگان کے لیے انسانی امداد کا 9واں ایرانی امدادی طیارہ 11 ٹن خوراک لے کر شام کے شہر حلب کے ایئر پورٹ پہنچا۔
-
حزب اللہ کی شامی زلزلہ زدگان کے لیے سب سے بڑی امدادی مہم میں حصہ لینے کی اپیل
حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے لبنانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تمام علاقوں میں محکمہ صحت کے سول ڈیفینس سینٹرز میں جا کر امداد کی فراہمی کے لیے سب سے بڑی انسانی امدادی مہم میں حصہ لیں۔
-
شامی عوام کے لیے امداد سے لدا پانچواں ایرانی طیارہ شام پہنچ گیا
شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے انسانی امداد سے لدا پانچواں ایرانی طیارہ آج دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر پہنچا۔
-
ایرانی امدادی ٹیم ترکیہ پہنچ گئی؛ایران مشکل صورتحال میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون کال پر کہا کہ ایران اس مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
سیلاب متاثرین کے لئے ایرانی امداد کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
ایران نے انسان دوستانہ امداد کی اپنی پہلی کھیپ زمینی راستے سے پاکستان پہنچائی اور ریمدان گبد سرحدی گزرگاہ پر پاکستانی ریڈ کریسنٹ کے عہدے داروں کے حوالے کر دی۔
-
ہندوستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی افغانستان کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کو ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کے چند گھنٹوں کے اندر ہی، ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا پہلا طیارہ بحران کی اس گھڑی میں امدادی سامان خیمے، پانی، خوراک، دوائیں لے کر کابل پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کے 2 امدادی طیارے افغانستان پہنچ گئے
افغانستان کی عبوری حکومت طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ افغان زلزلہ زدگان کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 امدادی طیارے کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان بھیج دیا گیا۔