مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:
للّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَۃِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَۃَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَۃِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔
ترجمہ: خدايا! آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے اے بندگانِ مومنين پر مہرباني كرنے والے۔
آپ کا تبصرہ