28 مارچ، 2022، 11:10 AM

افغان طالبان نے خواتین کے فضائی سفر پر پابندی عائد کردی

افغان طالبان نے خواتین کے فضائی سفر پر پابندی عائد کردی

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے محرم کے بغیر خواتین کے فضائی سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت  نے محرم کے بغیر خواتین کے فضائی سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ افغان ذرائع کے مطابق افغانستان میں کام کرنے والی ایئر لائنز کو خواتین کو بغیر محرم فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طالبان نے لڑکویں کے اسکول جانے پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔

News ID 1910301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha