28 فروری، 2022، 11:06 AM

صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ملک کے گورنروں کا اجلاس منعقد

صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ملک کے گورنروں کا اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔ اس اجلاس میں وزیر داخلہ احمد وحیدی، صدر کے معاون اور منصوبہ و بجٹ ادارے کے سربراہ میر کاظمی، صدر کے اجرائی معاون سید صولت مرتضوی اور ایرانی صدر کے دفتر کے انچارج غلامحسین اسماعیلی بھی اس اجلاس میں صدر کے ہمراہ ہیں۔ اس اجلاس میں وزیر داخلہ کے خطاب کے بعد بعض گورنر اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

News ID 1910002

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha