احمد وحیدی
-
اسرائیل کے اہم فضائی اڈے اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل حملوں میں صہیونی حکومت کے اہم فضائی اڈوں اور دفاعی صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے، ایرانی وزیرداخلہ
ایرانی وزیرداخلہ احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے، اگلے مرحلے کے لئے مکمل تیار ہیں۔
-
ایرانی اعلیٰ حکام نے کہاں کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟/ 138 ممالک میں ووٹنگ جاری+ تصاویر، ویڈیو
ایران میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، ایک لاکھ اسی ہزار پولیس اہلکار تعیینات کئے جائیں گے، وزیر داخلہ
ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایک لاکھ ہزار پولیس اہلکاروں کو تعیینات کیا جائے گا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، 90 ہزار پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے
وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ 28 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ملک بھر میں 90 ہزار پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ کا سید حسن نصر اللہ سے اظہار تعزیت
ایرانی وزیر داخلہ نے حزب اللہ کے سربراہ کو ان کی والدہ کی وفات کی مناسبت سے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمانی انتخابات، دوسرے مرحلے میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے، وزیرداخلہ
ایرانی وزیرداخلہ نے پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ باقاعدہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں تیاریاں مکمل ہیں۔
-
کرمان، ایرانی وزیرداخلہ کا جائے وقوعہ کا دورہ، شہداء کی تعداد میں اضافے کا امکان
ہسپتال ذرائع کے مطابق اب تک 84 افراد شہید اور 284 زخمی ہوگئے ہیں تاہم شہداء کی تعداد میں اضافے کا قوی امکان ہے۔
-
ایران، صوبہ کرمان میں صورتحال معمول پر ہے/ بہت جلد سخت ردعمل دیں گے، وزیر داخلہ
ایران کے وزیر داخلہ نے صوبہ کرمان میں دہشت گردی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردی کے واقعے کے مرتکب افراد کو کم سے کم وقت میں سخت جواب دیں گے۔
-
مغرب دہشت گردوں کا حامی، دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے، ایرانی وزیرداخلہ
وزیر داخلہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کوششوں سے دشمن کو دندان شکن جواب اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
-
طالبان کے ساتھ معاملات طے پائے ہیں، سرحدوں پر امن ہے، ایرانی وزیر داخلہ
احمد وحیدی نے کہا کہ ہم نے افغان حکام کو بتایا ہے کہ شرپسند عناصر کو کنٹرول کریں۔ سرحدوں پر تخریب کاری کی کسی بھی طور پر اجازت نہیں دیں گے۔
-
مدافعین حرم ، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم ، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔