گورنر
-
انزلی-آستارا روٹ روس تک سب سے کم خرچ اور تیز راستہ ہے، گورنر صوبہ گیلان
ایران کے صوبہ گیلان کے گورنر ہادی حقشناس نے کہا کہ انزلی-آستارا روٹ روس تک سب سے تیز اور کم خرچ راستہ ہے۔
-
ادھر ٹرمپ کی آنکھ لگی، اُدھر گورنر کی زبان چلی، طنز و مزاح کا بازار گرم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری نشست کے دوران جھپکی نے کیلی فورنیا کے گورنر کو طنز کا موقع فراہم کیا، جس نے انہیں "سوتو ٹرمپ" کہہ دیا۔