مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے کہاکہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔
صوبہ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔
News ID 1914243
آپ کا تبصرہ