اسمبلی تحلیل
-
بنگلادیشی صدر شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
بنگلادیشی صدر محمد شہاب الدین نے عبوری انتظامیہ کی تشکیل کے لیے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا ہے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی
کابینہ ڈویژن نے پاکستانی وفاقی کابینہ کی تحلیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی 83 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کی تیاری، صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
پاکستان کی قومی اسمبلی سابق وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کے بغیر پارلیمانی انتخابات کرانے کے لیے تحلیل کر دی گئی۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان
پاکستانی موجودہ حکومت کی مدت کا آخری عشرہ کل شروع ہوجائے گا، اتحادیوں اور حکومت کے اتفاق سے قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر اتفاق رائے ہو گیا تو ہم سندھ اسمبلی 100 فیصد تحلیل کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاکستان میں ایک اور صوبائی اسمبلی تحلیل
صوبہ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔
-
پاکستان، وزیراعلیٰ محمود خان نے پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کردی
وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر کو ارسال کردیا۔
-
ہم رواں ماہ ہی اسمبلیاں تحلیل کریں گے، حکومت سے مذاکرات ہو ہی نہیں ہوسکتے، عمران خان
عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالہٰی نے مجھے پنجاب اسمبلی توڑنے کا اختیار دے دیاہے، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، الیکشن چاہے اکتوبر میں ہوں یا اگست میں، پی ٹی آئی جیتے گی۔
-
اسمبلی استعفوں سے متعلق عمران خان کے حکم پر فوری عمل ہوگا، بیرسٹر سیف
معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسمبلی استعفوں سے متعلق عمران خان کے حکم پر فوری عمل ہوگا اور خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی۔
-
عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی،صوبائی وزیر
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔