مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظم خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ شیخ محمد قمی کے مرحوم والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: میں جنابعالی اور مرحوم کے دیگر لواحقین اور پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت طلب کرتا ہوں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قمی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظم خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قمی کے والد بزرگوار کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1909760
آپ کا تبصرہ