محمد قمی
-
ہوائے نو قومی فیسٹیول کی اختتامی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی محمد مہدی اسماعیلی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں ہوائے نو قومی فیسٹیول کی اختتامی تقریب وحدت ہال میں منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام قمی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظم خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین قمی کے والد بزرگوار کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مرحوم الیاس قمی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کے والد بزرگوار مرحوم الیاس قمی کی یاد میں کرج کی علی بن ابی طالب جامع مسجد مجلس ترحیم منعقد ہوئی، جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی ۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا صوبہ فارس کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے صوبہ فارس کے دورے کے دوران صوبہ کی ثقافتی شخصیات کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران میں ہوٹل پارسیان میں وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ
تہران میں پارسیان ہوٹل میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف کی موجود میں وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ منعقد ہوئی۔
-
وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ
تہران میں پارسیان ہوٹل میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے ناصر ابو شریف کی موجود میں فلسطین دنیائے اسلام میں اتحاد کے محور کے عنوان سے وحدت پوسٹر کی بین الاقوامی ورکشاپ کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا محرم الحرام میں مذہبی انجمنوں میں حضور
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے محرم الحرام میں مذہبی انجمنوں میں حاضر ہوکر ان کی دینی سرگرمیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا صوبہ مغربی آذربائیجان کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے صوبہ مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ارومیہ کے امام جمعہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران جیسےعوام پر ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کی ولولہ انگیز اور پر جوش شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جیسے عوام پر ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
-
مکتب امام خمینی (رہ) میں "عوام " پر توجہ بنیادی اصولوں میں شامل ہے
سازمان تبلغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے حضرت امام خمینی(رہ) کے مکتب میں تربیت یافتہ افراد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکتب امام خمینی (رہ) کے تربیت یافتہ افراد کی توجہ ہمیشہ معاشرے اور سماج کے دوسرے افراد پر ہوتی ہے ۔
-
ہم اسو قت ذرائع ابلاغ کی جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے جاری جنگ میں ایرانی ذرائع ابلاغ کے فرنٹ لائن پر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے اندر امید پیدا کرنا ہمارا فریضہ ہے۔
-
حجۃ الاسلام قمی نے " تکیہ" سسٹم کا دورہ کیا
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے مذہبی انجمنوں کی نشریات اورتبلیغات کے سلسلے میں " تکیہ " سسٹم کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا شمالی خراسان کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے صوبہ شمالی خراسان کے دورے کے دوران جوانوں میں امید پیدا کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
-
موجودہ شرائط میں معاشرے میں امید پیدا کرنا اہم جہاد ہے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے مایوسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ شرائط امید افزائی اہم جہاد ہے کیونکہ دشمن معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام قمی کی فاطمیون بریگيڈ کے بعض شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں سے ملاقات
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے مدافع حرم فاطمیون بریگيڈ کے بعض شہداء کے اہلخانہ اور جانبازوں کے گھروں میں حاضر ہو کر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انقلاب اسلامی کے گام دوم نامی کتاب کی رونمائی
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی انقلاب اسلامی کے گام دوم نامی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
شہید سلیمانی درحقیقت غیرت، شجاعت اور دینداری کا مظہر تھے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے " ہنر اور ارتباطات کے آئينہ میں ہیرو " بین الاقوامی سمینار کے نام اپنے پغام میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی درحقیقت غیرت، شجاعت اور دینداری کا مظہر تھے۔
-
حاج قاسم نامی کارروائی کے سلسلے میں مختلف امدادی تنظیموں کا اجلاس
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی حاج قاسم نامی کارروائی کے سلسلے میں مختلف امدادی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا مہر کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر نیوز کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا مہر نیوز کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مجید مجیدی کے اقدام کی تعریف
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے ایران کے معروف فلمی اداکار مجید مجیدی کی طرف سے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر شدید تنقید کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا شیراز کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے شیراز کے دورے کے دوران رہبر معظم کے نمائندے اور شیراز کے امام جمعہ سے ملاقات کے بعد مجلس عزا میں شرکت کی۔
-
سازمان تبلیغات کا محرم کے ایام میں مذہبی انجمنوں کی مدد کرنے کا اعلان
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے محرم الحرام میں مذہبی انجمنوں کے ساتھ بھر پور تعاون اور ان کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
محرم میں عوام خود طبی پروٹوکول کی نگرانی کریں گے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں طبی امور اور حفظان صحت کے پرٹوکول کے بہترین نگراں خود عوام اور عزادار ہیں اور اسلام نے سلامتی پر سخت تاکید کی ہے۔
-
صوبہ مرکزی میں تبلیغات اسلامی کے نئے ڈائریکٹر کی معرفی کی تقریب منقعد
ایران کے مرکزی صوبہ میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں تبلیغات اسلامی کے نئے ڈائریکٹر کی معرفی اور سابق ڈائریکٹر کے اعزاز کے سلسلے میں تقریب منقعد ہوئی۔
-
وزیر صحت کی موجودگی میں محرم الحرام سے متعلق کورونا کمیٹی کا خصوصی اجلاس
وزیر صحت سعید نمکی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں محرم الحرام میں مجالس عزا کے سلسلے میں کورونا کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
-
عزاداری کی ورکنگ کمیٹی کے ارکان کی وزیر صحت سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت سعید نمکی ، سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی اور دیگر اعلی حکام کی موجودگی میں محرم الحرام اور صفر المظفر میں عزاداری کے انعقاد کے طریقہ کار کےسلسلے میں غور کیا گيا۔
-
محرم الحرام میں عزاداری طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ادا کی جائےگی
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں عزاداری طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ ادا کی جائےگی۔
-
قومی کمیٹی کا محرم الحرام کے سلسلے میں خصوصی اجلاس
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی کی موجودگی میں قومی کمیٹی کا محرم الحرام کے سلسلے میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
-
سازمان تبلیغات کے ہنر اور آرٹ شعبہ کے سربراہان کی تکریم اور معرفی کی تقریب
تہران میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں اندیشہ ہال میں سازمان تبلیغات کے ہنر اور آرٹ شعبہ کے سابق سربراہ محسن مؤمنی شریف کی تکریم اور نئے سربراہ محمد مہدی دادمان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔