مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے کہا ہے کہ اللہ کے حکم کے مطابق مومن ہمیشہ مسلح رہتا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں حکم دیا ہے کہ اپنا ہتھیار اٹھائے رکھو۔
انہوں نے کہا کہ ہر طرح سے ہتھیار سے لیس اور خونخوار دشمن جب سامنے آجائے تو مومنین کبھی بھی اپنا اسلحہ زمین پر نہیں رکھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ