سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی
-
مومن کبھی اپنا ہتھیار زمین پر نہیں رکھتا ہے، حجت الاسلام قمی
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام قمی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں لکھا ہے کہ مومن کبھی اپنا ہتھیار زمین پر نہیں رکھتا ہے۔
-
ادارہ اسلامی تبلیغات ایران کے سربراہ کا مودی حکومت کے اقدام پر شدید ردعمل:
بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر بھارت کی تاریخ اور مسلمانوں پر ظلم ہے
حجت الاسلام والمسلمین محمد قمی نے کہا ہے کہ تاریخی بابری مسجد کی جگہ ہندو مندر کی تعمیر کرکے بھارتی حکومت تاریخ کو مسخ اور مسلمانوں پر ظلم کررہی ہے۔
-
72 فیصد ایرانی عوام اربعین حسینی میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، سروے رپورٹ
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے ادارہ بینا کے تحت ہونے والے عمومی سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال محرم کے بارے میں اعداد و شمار حیرت انگیز ہیں۔
-
ادارہ تبلیغات اسلامی کے تحت محلہ اربعینی کی افتتاحی تقریب پیر کو ہوگی
ادارہ تبلیغات اسلامی کے مختلف صوبوں اور شہروں میں متعین عہدیداروں کی موجودگی میں محلہ اربعینی کی افتتاحی تقریب ہوگی۔
-
ہم سب امام حسین علیہ السلام کے پرچم تلے ایک خاندان ہیں، سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے محرم الحرام کی یکم کو خرم آباد شہر کے سفر کے دوران ملک کے سیکورٹی محافظوں (فراجا) کا شکریہ ادا کیا۔
-
مایوسی پھیلانا دشمن کی ہائبرڈ جنگ کا بنیادی ہدف ہے۔سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی
اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی جنگ کے مختلف پہلووں کا عمیق جائزہ لے کر اس کی بنیاد تلاش کرنی چاہئے اور قوم کو اسلامی انقلاب اور اسلامی اقدار سے مایوس کرنا دشمن کے جنگی مقاصد میں سے سب سے اہم ہدف ہے۔